عمران خان نے نئے پراجیکٹس کا اعلان کر دیا


عمران خان کا وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا ہے جس میں عمران خان نے ایسے ایسے مسلئوں پر آواز اٹھائی کہ شاید پچھلی حکومتیں اگر ہوتیں تو وہ اس کا تصور بھی نہیں کرسکتی تھی جس میں امریکہ اور طالبان کے درمیان جو پاکستان سے ثالثی کا کردار وہ چاہتے ہیں اس کے بارے میں بھی عمران خان نے گفتگو کی ہے جس کے بارے میں عمران خان کا کہنا تھا کہ مجھے اس بات کی خوشی ہوئی ہے کہ امریکہ ڈائیلاگ اور پیس کی طرف آیا ہے عمران خان نے کرتار پور کے بارے میں بھی بات کی

اور کہا کہ مجھے بہت خوشی ہوئی ہے کرتار پور بارڈر کو کھول کر کیونکہ کہ سکھوں کے لیایہ جگہ بہت مقدس ہے مسلمانوں کے لئے جیسے مدینہ ہے اسی طرح ان کے لئے کرتار پور ہے کیونکہ وہ ان کےمذہب کا حصہ ہے عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم نے تو یہ سٹیپ اٹھا لیا ہے لیکن بھارت کی طرف سے مثبت کردار چاہتے ہیں عمران خان نے اور کیا کہا وہ دیکھیں اس ویڈیو میں ویڈیو کو مکمل دیکھیں اور آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئے تو دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا ویڈیو ملاحظہ کریں

https://www.youtube.com/watch?v=kzthVaAVvDU