ایمن اردگان کے ہاتھوں مودی کی عزت کا جنازہ نکل گیا


نریندر مودی ایک ایسا نام جسے سنتے ہی انسان کے ذہن میں بہت سے سوالات جنم لیتے ہیں گجرات میں مسلمانوں کا سب سے بڑا قاتل اور ماسٹر مائنڈجس نے کیسے مسلمانوں کو شہید کیا لیکن انڈیا کی نام نہاد لبرل عوام نے اسے اپنا وزیر اعظم بنا لیا لیکن نریندر مودی کی عزت اس انداز میں کئی مرتبہ نیلام ہو چکی ہے اور ابھی حال ہی میں جب مودی نے پاکستان کیخلاف زہر اگلا تو عمران خان نے بھی اسے ایسا جواب دیا تھا کہ بھارتی ہل کر رہ گئے تھےدوستو ارجنٹائن میں 30 نومبر کو دوروزہ دنیا کی 20 بڑی معاشی طاقتوں کی تنظیم جی 20 اجلاس ہوا، اجلاس میں بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ترک صدر رجب طیب اردوان سمیت20 ممالک کے سربراہان نے شرکت کی اس میں طیب اردگان کی بیوی ایمن اردگان بھی شریک تھیں

اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نریندر مودی جیسے ہی تصویر بنوانے کے لئے ایمن اردگان کی طرف دیکھتے ہیں تو ایمن اردگان نے اپنا منہ دوسری طرف کر لیا اس پر جو حالت نریندر مودی کی ہوئی وہ دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے ان کا چہرہ دیکھنے والاتھا وہ آپ اس ویڈیو میں دیکھیں گے ہی لیکن یہ چیز کیمرے کی آنکھ نے قید کر لی اور اس کے بعد مودی کی پوری دنیا میں جگ ہسائی ہوئی دوستو ویڈیو دیکھیں اور آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئے تو دوستوں کیساتھ ضرور شئیر کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا
ویڈیو ملاحظہ کریں