ڈاکٹر شاہد مسعود کو ریمانڈ پر کیوں بھیجا


خبرآئی ہے کہ ڈاکٹر شاہد مسعود کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے ڈاکٹر شاہد مسعود کے بارے میں خبر کیا لگی ہے پہلے تو آپ کو یہ بتا دیں کس چینل کے صحافی سے لڑائی ہوئی پہلے آپ یہ دیکھیں خبر کیا لگی ہے پھر ہم آپ کو بتائیں گے حقیقت کیا ہے خبر آئی ہے کہ ڈاکٹر شاہد مسعود نے عدالت کے باہر صحافی سے بدتمیزی کی اور موبائل فون چھین کر فوٹیج ڈیلیٹ کر دی جس کے بعد صحافی نے ڈاکٹر شاہد مسعود کیخلاف تھانہ رمنہ میں شکایت درج کروا دی اورعدالت سے رجوع کر لیا عدالت نے گزشتہ سماعت پر ڈاکٹر شاہد مسعود کو گرفتار کرنے کا حکم دیدیا یاد رہے

کہ ڈاکٹر شاہد مسعود پی ٹی وی کرپشن کیس میں پہلے ہی اڈیالہ جیل میں قید ہیں سماء نیوز کا تذکرہ اس ویڈیو میں بہت اہم ہے آپ کو ہم بتائیں گے سماء نیوز جو پاکستان کا ایک تھرڈ کلاس چینل ہے جس کا کام صرف پاکستانی عوام میں سنسنی پھیلانا ہے اس کا کیا کردار تھا ویڈیو مکمل دیکھیں ڈاکٹر شاہد مسعود کے بارے میں بہت سے ایسے حقائق سے آپ کو آگاہ کریں گے جن سے آپ پہلے واقف نہیں تھے ویڈیو مکمل دیکھنے کے بعد کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا ویڈیو ملاحظہ کریں