عمران خان کا جلد الیکشن کا بیان اور پس پردہ حقائق


الیکشن کے بعد ہم نے ایک پوسٹ میں آپ کو بتایا تھا کہ عمران خان کسی بھی وقت حکومت گراسکتے ہیں لیکن ہمیں بہت سے لوگوں نے تنقید کا نشانہ بناتے ہو ئے کہا تھا کہ یہ کیا بات ہو ئی کہ ابھی حکومت کو ایک دو روز بھی گزرے تو آپ کیسی بات کر رہے ہیں اس وقت پورے ملک میں ہل چل مچی ہوئی ہے کہ عمران خان نے کہہ دی کہ وقت سے پہلے الیکشنز ہو سکتے ہیں یہ بیان ابھی کسی کی سمجھ میں نہیں آ رہا نہ ہی صحافیوں کی سمجھ میں آ رہا ہے یہ ہو سکتا ہے کہ انہیں اندرون خانہ پتا ہو کہ عمران خان نے کیا کہا ہے اور کیوں کہا ہے لیکن ان کی اتنی جراءت نہیں ہے کہ وہ میڈیا پر آ کر گفتگو کر سکیں یا بتا سکیں کہ عمران خان نے ایسا کیو ں کہا ہے ہم آپ کو آج بتائیں گے کہ عمران خان کیوں تیار ہیں

یوں وہ کسی بھی وقت اسمبلی توڑ سکتے ہیں اگر وہ ایسا کریں گے تو آپ بھی تیار رہیں آج تک پاکستان کی تاریخ میں شاید ہی کسی جماعت نے الیکشن جیت کر خاص کر وہ جماعت جو اتنی بھاری اکثریت سے میدان میں آئی ہو اس نے اسمبلی توڑنے کا کہا ہو یا دوبارہ الیکشن کی بات کی ہو آج کی ویڈیو میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ عمران خان کے اس بیان کے پیچھے اصل حقائق کیا ہیں ویڈیو دیکھیں آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئے تو دوستوں کیساتھ بھی ضرور شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کیجئیے ویڈیو ملاحظہ کریں