عمران خان کا چیف جسٹس کیخلاف بڑا انکشاف


عمران خان نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ ایک کام چیف جسٹس نے سہی نہیں کیا کیا ایک وزیر اعظم نہیں پوچھ سکتا کہ یہ غلط ہو رہا ہے کا م یہ ذمہ داری ہے وزیر اعظم کی ، عمران خان کا کہنا تھا کہ جیسا چیف منسٹر پنجاب نے اب دیکھا ہے اس سے پہلے ایسا چیف منسٹر کسی نے نہیں دیکھا ہو گا جس کے دروازے عوام کے لئے ہر وقت کھلے ہیں ایک واقعہ انہوں نے بتاتے ہو ئے کہا کہ ایک عورت تھی جس کا شوہر اس پر نشہ کر کے ظلم کر تا تھا کہ ایک دن اس عورت نے تنگ آ کر چیف منسٹر کو کال کر دی

اور پینتالیس منٹ کے اندر وہاں پولیس پہنچ گئی عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم نے کسی جے آئی ٹی میں مداخلت نہیں کی عمران خان نے کہا میں نے دس سال کرکٹ کھیلی ہے کوئی ایک بندہ انگلی اٹھا دے کہ میں نے کسی رشتہ دار کو صرف رشتہ داری کی بنیاد پر یا پسندیدگی کی بنیاد پر ٹیم میں ان کیا ہو اسی طرح عمران خان نے نمل یونیورسٹی اور شوکت خانم کا حوالہ دیتے ہوئے بھی کہا کہ کوئی ایسا دن بتا دیں کہ میں نے کسی شخص کو صرف پسند کی بنیاد پر لگایا ہے عمران خان کا مزید کیا کہنا تھا وہ دیکھیں آج کی اس ویڈیو میں آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئی تو اپنے دوستوں کسیاتھ شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی کیجئیے ویڈیو ملاحظہ کریں