نیور اینکر کا عمران خان کو مشورہ


عمران خان کو حکومت میں آئے 100 دن سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے اور پاکستان میں یہ واحد حکومت ایسی آئی ہے جس کے آتے ہی عوام میں ایک نا امیدی کی فضاء قائم ہو گئی ہے دراصل حقیقت کیا ہے یہ نا امیدی کی فضاء ایک پور ی بھرپور پلاننگ کے تحت قائم کی جا رہی ہے اور اس کے بعد لوگوں میں نا امیدی ہی عوام کو بغاوت پر اکساتی ہے لیکن یہ فضاء منسوعی طور پر پیدا کی گئی ہے وجہ صرف یہ ہے کہ یہ لوگ نہیں چاہتے کہ کسی بھی طرح یہ حکومت چلے نہ ہی امریکہ یہ چاہتا ہے کہ یہ حکومت قائم رہے کیونکہ کہ امریکہ کو وہ حکومت پاکستان میں چاہیے جو ان کی ہاں میں ہاں ملا کر چلے

لیکن اس حکومت نے ایسا نہیں کیا آپ دیکھیں تو آپ کو معلوم ہو گا کہ مودی کو یہ وزیر اعظم منہ تو ڑ جواب دیتا ہے ٹرمپ کے بیان پر دیکھا جائے تو پہلی بار ایسا ہو ا ہے کہ کسی وزیر اعظم نے ٹرمپ کو اس طرح سے جواب دیا ہے ورنہ ہم دیکھتے آئے ہیں جتنی بھی حکومتیں پاکستان میں آئی ہیں خصوصاً مشرف زرداری اور نواز یہ تو امریکہ کی ہاں میں ہاں ہی ملاتی آئی ہیںاینکر نے عمران خان کو بہترین مشوری دیا ہے کہ جس سے ڈالر کے ریٹ کو کیسے کنٹرول کیا جا سکتا ہے اور عمران خان نے بھی اس پر کام شروع کر دیا ہوا ہے یہ ویڈیو مکمل دیکھیں اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی کیجئیے ویڈیو ملاحظہ کریں

https://www.youtube.com/watch?v=xeCgnoMz0Ww&fbclid=IwAR0KLIkE7WwcbEIHs1x9VkpRxxa2-N6uTBssfkSh49BPonWy1P2cJlDpecE