اسد عمر کا استعفیٰ حقائق کچھ اور


ایک خبر سننے کو بہت زور شور سے مل رہی ہے کہ وزیر خزانہ اسد عمر نے استعفیٰ دیدیا ہے وزیر اعظم آفس نے اس خبر کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اس خبر کی تردید کر دی ہے اس کے علاوہ ترجمان وزارت خزانہ نے بھی کہا ہے کہ وزیرخزانہ کا عبدالرزاق داؤد یا کسی اور سے جھگڑے میں کوئی صداقت نہیں ہے البتہ بحث ضرور ہوتی ہے اور صحت مند بحث جمہوریت کا حسن ہے اور وہ تو ہوتی رہے گی دوسری جانب تحریک انصاف کے رہنماء جہانگیر ترین نے بھی اپنے اور اسد عمر کے درمیان چپقلش کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے

کہ ہمارے درمیان کسی قسم کی کوئی لڑائی نہیں البتہ دشمن عناصر ضرور ایسی من گھڑت خبرو ں کو اٹھاتے ہیں اور پھیلاتے ہیں تا کہ لوگوں میں عدم اعتماد کی فضاء بنی رہے دوستو اگر آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا اور آپ نے ابھی تک ہمارا پیج لائیک نہیں کیا تو ہمارا پیج بھی لائیک کریں تا کہ آپ کو بروقت حقائق سے بھرپور خبریں پہنچتی رہیں شکریہ