آنے والے کچھ سالوں میں نسلیں ختم ہو ں گی


پاکستان میں انقلابی تحریک کے نام سے کنٹرول برتھ کے نام سے ایک تحریک شروع ہونیوالی ہے ہمارے لوگوں کو الیموناتی کے اس ایجنڈے کو جو پچاس سال سے نافظ ہے اس کو پڑھنا ہو گا اس کو سمجھنا ہو گا دنیا بھر میں سب سے زیادہ طلاق کی شرح کہاں زیادہ ہے جن ممالک میں طلاقیں کیوں زیادہ ہوتی ہیں اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں توپاکستان کے اندر چلتے ہوئے حالات دیکھ لیں میڈیا سے لے کر اس طرح کی ہر طرح کی تحریکوں کو دیکھ لیں یورپ کے اند ر بھی اس طرح ہی شروعات ہوئیں تھیں جو پھر ایک خوفناک حد تک بڑھ گئیں جن لوگوں نے یہ قانون اپلائی کیا تھا جن ممالک نے ان کا حال دیکھ لیں

ان کی نسلیں ختم ہو گئیں اور اگر اسلام کی بات کی جائے تو برتھ کنٹرول کے بارے میں تو اسلام ہمیں یہ سکھاتا ہے کہ رزق ہم تو نہیں دیتے یہ تو اللہ رب العزت ہر دنیا میں آنے والے کا رزق لکھ دیتے ہیں جو رب پتھر کے اندر کیڑے کو رزق دے سکتا ہے اس کے لئے ایک جیتے جاگتے انسان کو رزق دینا کیا مشکل ہے معاذاللہ ، یہ ہمارے ملک میں یہود ہنود کی تحریکوں کا آغاز کیسے ہو رہا ہے اس ویڈیو میں ہم آپ پر بہت سے انکشافات کرنے والے ہیں یہ ویڈیو شروع سے آخر رک دیکھئیے اوراس کے بعد کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کیجئیے