ایک کتاب آئی تھی کچھ سال قبل جس کا نام تھا کرنسی وار اس میں بتایا گیا تھا کہ آنے والے دنوں میں کرنسی وار کیسے کی جائے گی اور بڑے بڑے ملک کیسے کرنسی وار کی نظر ہو جائیں گے جن کی تباہی سمبھالنا مشکل ہو گا یہ ویڈیومیں آپ کیساتھ ایسے ایسے رازوں سے پردہ اٹھائیں گے کہ آپ کی عقل دنگ رہ جائئے گی جب عمران خان نے حکومت سمبھالی تو ڈالر اسی وقت ہی 165 روپے تک چلا جا تا لیکن حکومت کے کچھ فیصلوں کی وجہ سے ڈالر کی قیمت میں اضافہ نہیں ہوا یہ وہی وقت تھا جس ٹرمپ نے راتوں رات 35 فیصد ترکش لیرا گرا دیا تھا اب ایک ہی رات میں امریکی ڈالر 144 روپے تک پہنچ گیا ہے
جو بات ہم آپ کو پیہلے بتا چکے تھےوہ اب پوری ہونے جا رہی ہے کیونکہ ملکی معاملات جب خراب ہوتے ہیں تو اس کا اثر براہ راست غریب عوام پر پڑتا ہے ایک بات یاد رکھیں کہ اگر اب اس ملک میں 1860 کے اس عدالتی نظام کو نہ بدلا تو پھر معملات ہاتھ سے نکل جائیں گے دوستوں مزید جاننے کے لئے ویڈیو دیکھیں اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کیجئیے ویڈیو ملاحظہ کریں