پاکستانی روپے کی قدر میں اچانک اتنی کمی یہ کیسے ہو گیا کیا پاکستان کی حکومت نا اہل ہو چکی ہے نہیں بلکہ نہیں ایسا نہیں ہے بلکہ اس کے پیچھے سی آئی اے کی مذموم سازشیں ہیں اب وقت آ چکا ہے کہ عمران خان دنیا کو کھل کر سچ بتائیں کہ کیسے پاکستانی روپے کی قدر کو مسنوعی طور پر کم کیا جا رہا ہے جب سی آئی اے نے بلکل یہی کام ترکی کیساتھ کیا تھا تو طیب اردگان نے اپنی قوم کو کھل کر سب سچ بتا دیا تھا ویسے ہی ترکی کی طرز پر سی آئی نے روپے کی قدر گرائی ہے اور گرا رہا ہے کبھی ایسا نہیں ہو تا کہ 30 منٹ کے اندر گیارہ روپے کا اضافہ ہو جائے گا یہ سی آئی اے کی چال ہے
جسے پاکستانی حکمرانوں کو سمجھنے کی ضرورت ہے اور عوام کو اعتماد میں لینے کی ضرورت ہے طیب اردگان نے کہا تھا کہ بیڈ کے نیچے بھی اگر ڈالر پڑے ہیں تو آپ اسے نکالیں اور جا کر بیچیں اور لوگوں کی کئی ویڈیو ز آئی جس میں انہوں نے ڈالر کو اس کی اوقات بتا ئی تھی دوستو اس ویڈیو میں ہم آپ پر بہت سارے انکشافات کرنے والے ہیں آپ سے گذارش ہے کہ ویڈیو کو شروع سے آخر تک دیکھئیے اور آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئے تو دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا