جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ کرتار پور بارڈر کھلنے کی وجہ سے پاکستان کے لئے سکھوں کے دل میں ایک جگہ بن گئی ہے اور نہ صرف انڈیا کہ سکھ بلکہ پوری دنیا میں جہاں جہاں بھی سکھ ہیں انہوں نے اس فیصلے کو بہت سرا ہا ہے اور اب حال ہی میں حامد میر نے ایک کالم لکھا ہے جس میں حامد میر کا کہنا تھا کہ سکھ کرتار پور بارڈر کھلنے پر بہت خوش ہیں اور برطانیہ میں مقیم سکھ برادری نے اعلان کیا ہے کہ اگر پاکستان میں ڈیم کا نام بابا گرو نانک کے نام پر رکھ دیا جائے تو وہ اس ڈیم کا سارا خرچہ اٹھا نے کے لئے تیار ہیں
حامد میر کا مزید کہنا تھا کہ ان کی ایک اپوزیشن کے ایک نمائندے سے بات ہو ئی جس نے کہا ہے کہ پچھلی حکومتیں بھی کئی بار یہ بارڈر کھولنا چاہتی تھیں لیکن بھارتی حکومت کی ہڈ دھرمی کی وجہ سے بارڈر نہ کھل سکا دوستو حامد میر کا اور کیا کہنا تھا انہوں نے اور کیا انکشافات کئے سن کر آپ کو اپنے کانوں پر یقین نہیں آئے گا دوستو ویڈیو دیکھیں اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا شکریہ ویڈیو ملاحظہ کریں