ملک ریاض بری طرح پھنس گئے


ملک ریاض کی مشکلات میں تو دن بدن اضافہ ہو رہا ہے اور اس کی وجہ ملک ریاض کی جو کرپشن ہر حکومت میں رہی ہے وہ سب سے بڑی وجہ ہے ملک ریاض اس شخص کا نام ہے جو پاکستان کے امیر ترین لوگوں میں شمار ہو تا ہے اور ہر میڈیا چینل اس شخص نے خریدا ہو ا ہے مجال ہے کہ ملک ریاض کیخلاف کوئی ایک خبر بھی چل جائے لیکن سوشل میڈیا ایک آزاد میڈیا جو خبر جیسی بھی ہو آپ تک پہنچاتا ضرور ہے ملک ریاض کے بحریہ ٹائون اراضی سکینڈل میں ایک اہم پیش رفت ہو ئی ہے جس میں اہم ریکارڈ نیب کے ہاتھ لگ گیا ہے اب ملک ریاض کراچی بحریہ ٹائون کا کوئی بھی اشتہار نہیں چلا سکتے

نہ ہی اس کی تشہیر کر سکتے ہیں ملک ریاض نے پچھلی حکومتوں کیساتھ بھی ایسی گیم کھیلی ہے کہ کوئی حکومت بھی ملک ریاض پر ہاتھ نہیں ڈال سکتی تھی لیکن اب ملک ریاض کا کھاتہ بھی بند ہو تا نظر آ ہا ہے دوستو ملک ریاض نیب کے شکنجے میں کیسے آئے ہیں وہ دیکھیں آپ آج کی اس ویڈیو میں آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئے تو اپنے دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا ویڈیو ملاحظہ کریں