روٹی کی قیمت میں بڑی کمی کر دی گئی


تحریک انصاف حکومت کا ایک اور عمدہ اقدام سامنے آیا ہے جس میں نان بائیوں پر گیس ٹیرف میں بڑھایا گیا اضافہ واپس لے لیا گیا ہے اس سے پہلے جب اضافہ کیا گیا تھا تو روٹی سات سے بڑھا کر دس روپے کر دی گئی تھی جبکہ نان دس روپے سے بڑھا کر پندرہ روپے کر دیا گیا تھا لیکن یہ اضافہ واپس لینے کے بعد نان واپس دس روپے اور روٹی کی قیمت سات روپے کر دی گئی جس پر مزدور طبقے نے بہت خوشی کا اظہار کیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ حکومت کے اس اقدام کی وجہ سے ہمیں روٹی اسی ریٹ پر ملے گی

کیونکہ ہم مزدوری کی غرض سے اپنے گھروں کو چھوڑ کر کام کرنے کے لئے دوسرے شہروں میں آتے ہیں جہاں ہمیں کھانے کے لئے جو روٹی ہو تی ہے وہ باہر سے لینا پڑتی ہے حکومت کے اس اقدام کا اثر غریب طبقے پر پڑا اور غریب طبقہ اس فیصلے سے بہت خوش نظر آتا ہے دوستو آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو اپنے دوستوں کسیاتھ شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا ویڈیو ملاحظہ کریں