عمران خان کی حکومت کا ایک بہترین اقدام سامنےآیا ہے جس میں تنخواہ دار طبقے کی موجیں لگ گئیں ہیں جیسا کہ آپ جانتے ہیں جب سے تحریک انصاف کی حکومت آئی ہے ان کی مہربانیاں تنخواہ دار طبقے پر زیادہ ہیں کیونکہ تنخواہ دار طبقہ زیادہ تر مڈل کلاس طبقہ ہو تا ہے عمران خان کی حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ گوشوارے لیت جمع کروانے پر انہیں جرمانے سے استثناء دے دی گئی تنخواہ دار طبقہ اب جرمانہ ادا نہیں کرے گا جس پر تنخواہ دار طبقے نے انتہائی خوشی کا اظہار کیا ہے
پاکستان میں تحریک انصاف کی گورمنٹ تنخواہ دار طبقے کے لئے ایک امید لے کر آئی ہے اور ان کے زیادہ تر اقدامات سے غرباء کو فائدہ ہو گا جیسا کہ آپ شیلٹر ہومز کا تو دیکھ ہی چکے ہیں کسی حکومت نے پہلی مرتبہ ان لوگوں کا سوچا ہے جو فٹ پاتوں پر سوتے تھے اب ایسا پہلی بار ہوا کسی حکومت سے فٹ پاتھ اور پارکوں میں سونے والوں کو بھی کسی حکومت سے کوی امید ہوئی ہے دوستوں ویڈیو مکمل دیکھئیے آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئے تو اپنے دوستوں کسیاتھ شئیر ضرور کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا شکریہ ویڈیو ملاحظہ کریں