دوستو جب سے جنرل باجوہ آئے آپ نے دیکھا ہو گا کہ فوج بھی یہ سمجھ چکی ہے کس طرح سے پاکستان کے اندر غدار جنگ کر رہے تھے میڈیا پر بیٹھ کر فوج اور آئی ایس آئی کیخلاف کس طرح باتیں کی جا تی تھیں لیکن اب وہ سب نہیں رہا اب بہت بڑی تبدیلی دیکھنے کو مل رہی ہےپاکستان کی حکومت نے جو کرتار پور بارڈر کھولا ہے اس کی وجہ سے پورے بھارت کے نام نہاد میڈیا میں ایک تماشہ شروع ہو گیا ہے کہ کس طرح سے پاکستان کی حکومت اس بارڈر کو کھول کر خالصتان کی تحریک کو سپورٹ کر رہی ہے
پاکستان نے ایسا کام کر دیا ہے کہ ہر طرف خالصتان خالصتان ہو رہا ہے پہلے بھی بغاوت تھی خالصتان کی تحریک کے لئے لیکن وہ اتنی کھل کر نہیں تھی جتنی کھل کر اب شروع ہو چکی ہے اور صرف اتنا ہی نہیں مودی سرکار ایک طرح سے پاگل ہو چکی ہے کہ پاکستان کے سیاستدان گیم کونسی کھیل رہے ہیں اب بھارت اپنے ہی جال میں خود پھنس چکا ہے اب آگے کیا ہونے جا رہا ہے وہ ہم آپ کو بتائیں گے آج کی اس ویڈیو میں ویڈیو دیکھ کر آپ کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئیے اور آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئے تو اپنے دوستوں کیساتھ شئیر ضرور کریں شکریہ