بھارتی سکھ نے انڈین ٹی وی پر بیٹھ کر قمر باجوہ کی تعریفیں شروع کردیں


بھارتی سکھ نے بھارت کے چینل پر بیٹھ کر ہی بھارت کی بینڈ بجا دی بھارتی سکھ کا کہنا تھا کہ باجوہ کو میں خراج تحسین پیش کرتا ہوں جو ایک بہترین جنرل ہونے کیساتھ ساتھ ایک بہتریں سیاست دان بھی ہیں جنہوں نے ایسی سیاست کی ہے جس میں بھارت سرکار فیل ہو چکی ہے بھارتیوں سےاگر دیکھا جائے تو خوش کون ہے نہ وہاں سکھ خوش ہیں کیونکہ وہ بھی اپنا الگ وطن خالصتان چاہتے ہیں نہ ان سے عیسائی خوش ہیں اور مسلمانوں کی تو بدترین دشمن بھارت سرکار ہے آپ نے دیکھا ہو گا کبھی گائے کے نام پر کسی مسلمان کو جلا دیا مار دیا قتل کر دیا یہ جس ملک میں ہو وہ سیکولر کہلانے کے لائق نہیں ہے

اس بارڈر کے کھلنے کے بعد سکھوں میں ایک خوشی کی لہر دوڑی ہے اور صرف اتنا ہی نہیں بلکہ ان کی پاکستان سے محبت میں بھی اضافہ ہوا ہے جو مودی سرکار کو ہضم نہیں ہو رہا کیونکہ جو سدھو کا پاکستانی آرمی چیف سے گلے ملنا برداشت نہیں کر سکتے وہ پاکستان کی تعریفیں اپنے ملک میں کیسے برداشت کریں گے آپ کا اس ویڈیو کے بارے میں کیا خیال ہے دوستو ویڈیو مکمل دیکھیں اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا ویڈیو ملاحظہ کریں

https://www.youtube.com/watch?v=YUg_2PzbbP4