عمران خان کی بھارت کو بڑی پیشکش


عمران خان کرتار پور بارڈر کے افتتاح کے موقع پر بھی کشمیر کا ذکر کرنا نہ بھولے عمران خان کا کہناتھا کہ اگر فرانس اور جرمنی آگے بڑھ سکتے ہیں تو ہم کیوں آگے نہیں بڑھ سکتے ہم لوگوں نے بھی ایک دوسرےکے لوگ مارے ہیں لیکن جو قتل عام انہوں نے کیا ہے وہ ہم نے بھی نہیں کیا عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ میں جب کرکٹ کھیلتا تھا اور بھارت جاتا تھا تو مجھے کہا جاتا تھا کہ پاکستان کی لیڈر شپ ایک طرف ہے لیکن فوج دوستی نہیں ہو نے دے گی عمران خان کا کہنا تھا

کہ میں آج یہ کہنا چاہتا ہوں کہ تمام سیاسی پارٹیاںحکومت اور فوج سب ایک پیج پر ہیں عمران خان کا کہنا تھا کہ انسان چاند پر پہنچ گیا ہے کونسا مسلئہ ہے جو ہم حل نہیں کر سکتےکیا ہم کشمیر کا مسلئہ حل نہیں کرسکتے بس دو مضبوط اردارے والی لیڈ ر شپ چاہیے بارڈر کے اس پار اور اس پار عمران خان کی تقریر میں کشمیر کا اس طرح سے ذکر کرنا اس بات کی نوید ہے کہ کشمیر کے مسئلئے کو بھی حل جلد نکلنے والا ہے ویڈیو شروع سے آخر تک دیکھئیے اور بتائیں آپ کو کیا لگتا ہے کہ یہ مسلئہ جلد حل ہو جائے گا ویڈیو دیکھنے کے بعد کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئیے ویڈیو ملاحظہ کریں

https://www.youtube.com/watch?v=VNpCKLP4kOM