آرمی چیف اور وزیر اعظم کی انٹری


بارڈر کھلنے کی افتتاحی تقریب ایسی ویڈیو منظر عام پر آ گئی کہ دیکھ کر ہی بھارتیوں کو آ گ لگ جائے گی انڈیا کے آرمی چیف نے کچھ دن پہلے ایسا بیان جاری کیا تھا جس میں روائیتی انداز میں پاکستان کو دھمکیاں دی گئیں کیونکہ ان سے اب اپنا ملک بھی نہیں سنبھالا جا رہا حقیقت تو یہ ہے کہ بھارت کی سیاست اب پاکستان تک ہی رہ چکی ہے جب ان کی کرپشن پکڑی جاتی ہے چاہے بھارتی فوج کی ہو یا بھارتی سیاستدانوں کی تو یہ چیز دیکھنے کو ملتی ہے کہ ان کی توپوں کا رخ پاکستان کی طرف ہو جاتا ہے

اپنی عوام کو پاگل بنانے کے لئے کیونکہ اگر وہ پاکستان پر بھونکیں گے تو اس سے ان کی عوام شانت ہو جائے گی لیکن کیا آپ جانتے ہیں سکھوں کی خالصتان کی آزادی کی تحریک اور اوپر سے پاکستان کے ساتھ سکھوں کے ایسے تعلقات اور نہ صرف یہ بلکہ بارڈر کا کھل جانا یہ مودی حکومت اور بھارتیوں کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے اب مودی حکومت کے شر سے اللہ ہمیں محفوظ رکھے کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ مودی حکومت پھر بھی چین کا سانس نہیں لے گی کیونکہ یہ ایک شرپسند حکومت ہے یہ ویڈیو دیکھیں اور شئیر کریں ہماری پوسٹ کے بھارتیوں کو آگ لگ جائے ویڈیو ملاحظہ کریں اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کیجئیے

https://www.youtube.com/watch?v=SFmgG_oRxWU