وزیر اعظم کا اہم اعلان قبائل کے نام


یہ تو آپ سب جانتے ہیں کہ مشرف کے دور میں نائن الیون کا واقع ہوا اور امریکہ نے پاکستان پر ایک جنگ مسلط کر دی جب امریکہ کو افغانستان کو اڈے دئیے اور پاکستانیوں کو اس جنگ میں جھونک دیا جو کبھی ہماری تھی ہی نہیں اور صرف اتنا ہی نہیں بلکہ پاکستان کو اس جنگ میں جو مالی اور جانی نقصان ہوا ہے امریکہ نے خود کبھی اتنا بھاری جانی نقصان نہیں دیکھا ہو گا عمران خان نے میران شاہ میں قبائلی جرگہ کے عمائدیں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اب کبھی کسی پرائی جنگ کا حصہ نہیں بنے گا

عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ نہ صرف پاک فوج انٹیلی جنس بلکہ قبائلی عوام نے جس جواں مردی سے دھشتگردی کا مقابلہ کیا ہے اس کی مثال نہیں ملتی اس کے علاوہ انہوں نے جنوبی وزیر ستان کے لوگوں کے لئے سہولتیں دینے کا بھی اعلان کیا ہے جس میں میڈیکل کالجز ہسپتال اور یونیورسٹیاں بھی بنائی جائیں گی باقی آپ ویڈیو میں دیکھیں اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو اپنے دوستوں کیساتھ شئیر کرنا نہ بھولئے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں