پاکستان اور چائنہ کی دوستی ایک بے مثال دوستی ہےجس کی تکلیف امریکہ کو بھی ہے اور بھارت تو چائنہ کو اپنا ایسے ہی دشمن سمجھتا ہے جیسے پاکستان کو سمجھتا ہے کیونکہ چائنہ نے ہر مشکل حالات میں پاکستان کا ساتھ دیا اور دھشتگردی کے واقعات ہونے کے باوجود چائنہ پاکستان کیساتھ ڈٹ کر کھڑا ہے اور صرف اتنا ہی نہیں بلکہ بھارت نے ایڑی چوٹی کا زور لگا دیا ہے کہ کسی طرح سی پیک کے منصوبے کو نقصان پہنچایا جائے چائنہ کو کسی طرح سے بد دل کیا جائے
کہ وہ پاکستان کا ساتھ چھوڑ دے یہ حملہ جو چائینز کانسلیٹ پر ہو ا ہے یہ کوئی پہلی مرتبہ نہیں ہوا بلکہ بھارت ایسے اوچھے ہتھکنڈے اس سے پہلے بھی آزماتا رہا ہے لیکن بات صرف ان اوچھے ہتھکنڈوں کو آزمانے کی نہیں ہے بلکہ ایک اور بات جو یاد رکھنے کی ہے بھارت اپنے کارندوں کے ذریعے پاکستان میں ایسے دھشتگردی کے واقعات کرواتا رہا ہے
اور اب چائنیز نے تو دوستی کی مثال قائم کر دی جب چائنہ نے اعلان کیا کہ چائنیز کاسلیٹ کی حفاظت کرتے ہوئے جو اہلکا ر جانبحق ہوئے تھے ان کو ایک ایک ماہ کی تنخواہ دینے کا اعلان کیا ہے جو ایک واقی قابل ستائش اقدام ہے مزید دیکھیں آپ اس ویڈیو میں یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد آپ بھی کہیں گے کہ پاک چین دوستی زندہ آباد