عمران خان کے پہلے سو دن کی کارکردگی میں جو سب سے بڑا کام ہے وہ شیلٹر ہومز کا ہے جو سڑکوں پر سونے والے بچارے غریبوں کو کھانا دیا رہنے کے لئے جگہ دی یہ بہت بڑا کام ہے شاید یہی وجہ ہے کہ عمران خان کی حکومت کے راستے میں جو رکاوٹیں تھی وہ بھی دور ہو رہی ہیں آپ جانتے ہیں کہ عمران خان نے اسد عمر کو ہدایت کی ہے کہ آئی ایم ایف کے سامنے جھکنا نہیں ہے
اور شاید یہ بھی ہو سکتا ہے کہ آئی ایم ایف کی اب ہمیشہ کے لئے چھٹی ہی ہو جائے اور آئی ایم ایف کا پاکستان کیخلاف جو پلانز ہیں وہ اپنی موت آپ ہی مرجائیں جب عمران خان کی حکومت آئی تھی تو پاکستان میں آئی ایم ایف کے ایجنٹس اور ان کے کارندے یہ بول رہے تھے کہ آئی ایم ایف کے پاس جائے بغیر گزارا نہیں کیونکہ کہ آگر آئی ایم ایف کے پاس نہ جائیں تو لوگ کبھی ہم پر اعتبار نہیں کریں سرمایہ کاری نہیں آئے گی اصل وجہ یہ تھی کہ انہیں ملتا ہے بیک ڈور پر کمیشن یہ جو آئی ایم ایف کے لئے کام کرتے ہیں لیکن اب عمران خان کی حکومت میں ان کی بھی موت ہو ہی جانی ہے
کیونکہ اس قدر مضبوط پروپنگنڈے کےباوجود یہ حکومت ابھی تک آئی ایم ایف کے دروازے پر نہیں پہنچی اور شاید ضرورت ہی نہ پڑے دوستواس ویڈیو میں ہم آپ پر بہت سے اہم انکشافات کرنے والے دوستو ہماری ویڈیو کو شروع سے آخر تک دیکھیں اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا شکریہ ویڈیو ملاحظہ کریں