علامہ طاہر اشرفی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم مدارس کا دفاع بھی کریں گے اور مساجد کا بھی اور وقت آنے پر اس کے لئے ہم گولی بھی کھا سکتے ہیں آج کل عمران خان کیخلاف ایک بات بہت مشہور ہو چکی ہے کہ عمران خان نے مدارس کی رجسٹریشن کینسل کر دی ہے جس پر طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ میں نے عمران خان سے پوچھا تو انہوں نے کہا کہ کونسا فارم ہے مجھے دکھائیں جس پر طاہر اشرفی نے کہا کہ پچھلی حکومت نے نوٹفیکشن جاری کیا تھا تو اس پر عمران خان کا کہنا تھا
کہ پچھلی حکومت کا ملبہ ہم پر تو نہ ڈالئے طاہر اشرفی کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان آ گیا تو ختم نبوت کو خطرہ ہو گیا ہے طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ ایک بات پوچھوں برا نہیں ماننا ختم نبوت کے قانون میں ترمیم عمران خان کی حکومت نے کی ہے یا پچھلی حکومت نے کی تھی طاہر اشرفی نے کہا میں عمران خان کو پنتیس سال سے جانتا ہوں وہ جو بھی ہو لیکن ختم نبوت کا غدار نہیں ہے اور مزید ویڈیو میں دیکھیں کہ علامہ طاہر اشرفی نے کیا کہا مکمل ویڈیو دیکھیں اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈبیک کا انتظار رہے گا ویڈیو دیکھیں