ایک دفعہ ایک داڑھی والے نے چوری کر لی تو لوگوں نے کہا دیکھو مولوی نے چوری کی ہے تو پاس کھڑے ایک بزرگ نے کہا مولوی نے چوری نہیں کی بلکہ چوروں نے داڑھی رکھ لی ہے یہی حال ہمارے میڈیا کا ہے صحافت ایک مقدس پیشہ ہے لیکن یہ چور لٹیروں نے صحافت کو استعمال کرتے ہوئے اپنے مفادات حاصل کئے مجیب الرحمٰن شامی جیسے لوگ جو صبح شام شریفوں کی تعریفوں کے جو پل باندھتے ہیں میڈیا پر بیٹھ کر دراصل ان کی اپنی حقیقت کیا ہے ؟ اس ویڈیو میں ہم آپ کو بتائیں گے
کہ ڈاکٹر شاہد مسعود کی گرفتاری تو بس شروعات تھی جو لوگ شاہد مسعود کی گرفتاری پر خوش ہو رہے تھے ان کے اپنے دن بھی پورے ہو چکے ہیں اس ویڈیو میں ہم آپ پر ایسے ایسے انکشافات کریں گے کہ سن کر آپ کے ہوش واقعی میں اڑ جائیں گے مجیب الرحمٰن شامی تو کرپشن میں سب کے باپ نکلے میڈیا پر ہاتھ ڈالنا آسان کبھی بھی نہیں تھا کیونکہ میڈیا کے پاس حکمرانوں کی کمزوریاں تھیں لیکن اس حکومت کی کوئی ایسی کمزوری میڈیا کے ہاتھ میں نہیں ہے مکمل ویڈیو دیکھیں اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا ویڈیو دیکھیں !