ہمارے معاشرے کی تباہی اور شادی


پاکستان میں شادی کا مسلئہ ایک اہم مسلئہ ہے جو ایک خطرناک صورت حال اختیار کرتا جا رہا ہے اور صرف اتنا ہی نہیں ہے بلکہ آج کی اس ویڈیو میں ہم آپ کو مکمل حقائق سے بھی آگاہ کریں گے کہ کیسے ایک سوچی چمجھی سازش کے تحت اس نوجوان نسل کو تباہ کیا جارہا ہے یہ جو نظام شادیوں کا ہمیں دیا جا رہا ہے یہ نظام کبھی ہمارا تھا ہی نہیں بوائے فرینڈ اور گرل فرینڈ کلچر تو ہم برداشت کر لیتے ہیں

لیکن ہم کبھی بھی شادی کو برداشت نہیں کرتے پہلا لفظ جو شادی کے نام پر آج کل کے ماں باپ کے منہ سے نکلتا ہے وہ یہ کہ پہلے اپنے پیروں پر تو کھڑا ہو لے اور لڑکیوں میں بھی آئیڈیل کی تلاش اور جو ہمارے میڈیا میں شادیاں دکھائی جاتی ہیں ان کی طرز پر شادی کرنے کی خواہش میں لڑکی کی عمر نکل جاتی ہے حال ہی میں ایک واقع دیکھنے کو ملا جس میں پینتالیس سالہ خاتوں نے اپنے بچے چھوڑ کر ایک بتیس سالہ لڑکے سے شادی کر لی اور جب اس سے پوچھا گیا ایک ٹی وی پروگرام میں کہ آپ نے ایسا کیوں کیا تو اس کا کہنا تھا کہ میری زندگی میں جو چاہے کروں

یہ نظام ہمارے ملک میں تقریباً آنے کو ہے خدارا ن ٹی وی سیریلز کی شادیوں کو چھوڑئیے اور اپنے بچوں کی وقت پر شادی کیجئیے یہ ویڈیو شروع سے آخر تک دیکھئیے اور بتائیے جو کچھ ہم آپ کو بتا رہے ہیں کیا ایسا نہیں ہے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا ویڈیو دیکھیں