ہم آپ کو پہلے ہی بتاتے آئے ہیں کہ نواز اور شہباز شریف نہ صرف پاکستانی قوم کو لوٹنے والے کرپٹ حکمران ہیں بلکہ یہ لوگ پاکستان کے غدار بھی ہیں آپ کو آج ہم آج کی اس ویڈیو میں بتائیں گے کہ انہوں نے کیسے ٹھیکہ دیا تھاایک کمپنی کو جس میںراء کا پورا نیٹ ورک موجود تھی وہ سی آئی اے کے لئے بھی کام کر رہی ہے یہ ویڈیو آپ پر ایسے راز افشاں کرے گی جنہیں سن کر آپ کے واقعی میں رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے نواز شریف کی نااہلی سے پہلے انہوں نے ایسے ایسے گل کھلائے ہیں
کہ جس کا خمیازہ پوری قوم کو بھگتنا پڑ رہا ہے انہیں بھی معلوم ہو چکا تھا نااہلی کے فیصلے سے پہلے کہ انہوں نے نا اہل ہو جانا ہے اسی لئے یہ جتنا پاکستان کو نقصان پہنچا سکتے تھے انہوں نے پہنچایا اور سی پیک کا منصوبہ ملک دشمنوں کو کیسے دیا اس کے کونسے راز ملک دشمنوں کو دئیے یہ سب دیکھیں آج کی اس ویڈیو میں دوستو جو ویڈیو ز ہم آپ کے لئے لے کر آتے ہیں
وہ تو آپ نے دیکھا ہی ہو گا کچھ دن بعد وہی سب کچھ آپ کو دیکھنے کو ملتا ہے یہ صرف مفروضوں کی بنیاد پر ہم آپ کو نہیں بتا رہے بلکہ اس ویڈیو میں ہم آپ کو اس کے متعلق مکمل حقائق سے بھی آگاہ کریں گے دوستو آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئے تو ہماری پوسٹ دوستوں کیساتھ ضرور شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کیجئیے شکریہ