شاہد مسعود کی گرفتاری کے بعد اب کیا ہونے جا رہا ہے ؟


شاہد مسعود کے بارے میں ہم نے کل ایک پوسٹ کی تھی جس میں ہم نے بتایا تھا کہ شاہد مسعود کیسے بدمعاشیہ کے ہاتھوں گرفتار ہو گئے لیکن عمران خان کی ایک اچھی بات یہ ہے کہ جب بات ان تک پہنچ جاتی ہے تو وہ ایکشن ضرور لیتے ہیں یہ نہیں ہو تا کہ وہ فرعون بن کر بیٹھ جا ئیں اب ایسا ہی ہوا عمران خان بھی یہی چاہتے ہیں کہ شاہد مسعود بلکل صاف ہو کر نکلیں

لیکن آپ کو یہ بات بھی ساتھ یاد رکھنی چاہیے شاہد مسعود پر جو کیس ہے وہ تو بوگس کیس ہے وہ تو چند دنوں میں باہر نکل ہی آئیں گے لیکن اب جو شروع ہونے جا رہا ہے وہ میڈیا کے لئے انتہائی پریشان کن ہے کیونکہ شاہد مسعود کا کیس تو بس شروعات تھیں اب پورے میڈیا کے کرپٹ اینکرز اور جرنلسٹ جنہوں نے اپنے بینک اکائونٹس بھرے ہوئے تھے

ان کا احتساب شروع ہونے جا رہا ہے بلکہ صرف یہ ہی نہیں بلکہ میڈیا چینلز بھی اس کی زد میں آنے والے ہیں میڈیا کے نام پر جو آزادی انہوں نے دکھائی اور اور پھر جو لوگوں کی عزتیں جو انہوں نے اچھالی ہیں اب ان پر بھی برا وقت آ چکا ہے ویڈیو شروع سے آخر تک دیکھیں اور کمنٹس کر کے بتائیں آپ کو ہماری ویڈیو کیسی لگی اور پوسٹ کو لائیک اور شئیر ضرور کیجئیے ویڈیو ملاحظہ کریں