خادم حسین رضوی کی گرفتاری کی اصل وجہ


خادم حسین رضوی کی گرفتاری کی اصل وجہ یہ ہے کہ انہوں نے اپنی پچیس نومبر کی احتجاجی کال واپس نہ لی جس کی وجہ سے انہیں گرفتار کیا گیا خادم حسین رضوی کو تحویل میں لینے کے بعد تحریک لبیک کی مرکزی قیادت کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے انہیں 3 ایم پی او کے تھٹ حراست میں لیا گیا ہے جس کے بعد ملک میں حالات مزید کشیدہ ہو گئے ہیں او ر انہیں تیس دن تک حراست میں رکھا جائے اس سے پہلے فواد چوہدری نے اپنے ایک ٹویٹ میں ان کی گرفتاری کا عندیہ دے دیا تھا ا

گر بات کریں چیف جسٹس کی تو انہوں نے بھی لندن میں صحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا تھا کہ بہت بڑی گرفتاریاں عمل میں لائی جا رہی ہیں جو حالات نظر آ رہے ہیں ان کی گر فتاری یا حفاظتی تحویل بس ایک ٹریلر تھا باقی ان پر جو مقدمات ہیں ان کی کاراوائی بھی جاری ہے گی یہ ویڈیو مکمل دیکھیں اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے آپ کو کیا لگتا ہے ملکی سیاست کس طرف جا رہی ہے آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئے تو اپنے دوستوں کیساتھ شئیر بھی کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کیجئیے شکریہ ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا ویڈیو ملاحظہ کریں