خادم حسین رضوی کے کارکنان نے راہ فرار اختیار کرنا شروع کر دی


خادم حسین رضوی کے جانثار ایک ایک کر کے سب فرار ، خادم حسین رضوی کی گرفتاری کے بعد تحریک لبیک کے کارکنوں نے اپنے ویڈیو بیان جاری کرنے شروع کر دئیے جن میں ان کا کہنا یہ کہ تحریک لبیک سے ہمارا کوئی واسطہ نہیں ہے اس لئے ہمارے خلاف کوئی کاروائی عمل میں نہ لائی جائے یہ دراصل وہی لوگ ہیں جو کہتے تھے قدم بڑھائو ہم تمہارے ساتھ ہیں

وہ سب عاشق ایک ایک کر کے غائب ہونا شروع ہو گئے تحریک لبیک کے خلاف جو کریک ڈائون پاکستان میں شروع ہو ا ہے اس کے بعد یہ ویڈیو بیان جاری ہو نا شروع ہو گئے ہیںیاد رہے کہ تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی کو احتجاجی کال واپس لینے کی وجہ سے نظر بند کیا گیا ہے اور ان کے قریبی ساتھی پیر افضل قادی کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے ساتھ ساتھ ان کی مرکزی قیادت کو گرفتار کیا گیا ہے

جس کی وجہ سے کارکنوں میں کافی غم و غصہ پایا جاتا ہے جس کیخلاف ملک بھر میں مختلف جگہوں پر احتجاج ہو رہے ہیں یہ ویڈیو دیکھیں اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے آپ راہ فرار اختیار کرنے والے کارکنوں کے بارے میں کیا کہیں گے آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئے تو اپنے دوستوں کیساتھ بھی ضرور شئیر کیجئیے ویڈیو ملاحظہ کریں

https://www.youtube.com/watch?v=X-E7lgy0Ux8