ڈاکٹر شاہد مسعود ایک ایسا نام جس نے حق سچ کی لڑائی کے لئے اپنا سب کچھ گنوا دیا اور ہر آفر قبول کرنے سے انکار بھی کیا جب ایان علی کا کیس ہوا تو بڑے بڑے بیگ نوٹوں سے بھرے ان کے گھر جاتے رہے کہ آپ ایان علی پر پروگرام کرنا چھوڑ دیں لیکن انہوں نے ایسا نہیں کیا یہ شخص ڈٹا رہا ،ڈاکٹر شاھد مسعود جیسے محب وطن کو نہیں بلکہ حامد میر جعفرجیسے غدار وطن کو اس وقت جیل میں ہونا چاھئےجو اجمل قصاب کو پاکستانی ثابت کرنے کے لئے دن رات میڈیا پر بھونکتا رہا ھے
غدار وطن حامد میر جعفر کو چاھئے کہ اب ڈوب مرے اس نے ساری زندگی اپنے باپ انڈیا کو ہی خوش کیا ھے ۔اس را کے ایجنٹ نے اجمل قصاب کو پاکستانی ثابت کرنے کے سلسلہ میں اس وقت آسمان سر پہ اٹھایا ہوا تھا ۔۔۔۔ اب قوم کو چاھِے کہ اس بھارتی ایجنٹ کو جہاں بھی ملے جوتے ماریں اور پٹواریوں کو چاھئے کہ وہ اپنے چور لیڈر نواز خبیث کو جوتے ماریں کیونکہ وہ بھی اپنے باپ مودی کو خوش کرنے کے لئے اجمل قصاب کے بارے میں بکواس کر چکا ھے کہ وہ پاکستانی تھا اور ممبئی حملہ میں پاکستان ملوث تھا.
اب تازہ ترین خبر یہ ھے کہ اجمل قصاب انڈئین تھا اور اسکا ڈومیسائل بھی نکل آیا ھے جو اس نے اپنے ملک بھارت سے بنایا تھا، لیکن ڈاکٹر شاہد مسعود کی گرفتاری سمجھ سے بالا تر ہے ویڈیو ملاحظہ کریں اور بتائیں کہ آپ کوہماری ویڈیو کیسی لگی ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا شکریہ