اشرف جلالی کا مکمل کھیل بے نقاب ہو گیا


کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے دیکھتے ، آج یہ جملہ خادم رضوی کی زبان سے ضرور نکلا ہو گا اشرف جلالی نے خادم رضوی کیخلاف کیا کھیل کھیلا کہ اقتدار کی جنگ میں سب دوستیو ں پر پانی پھیر دیا اشرف جلالی اندر کھاتے تو وعدہ معاف گواہ بننے کے لئے بھی تیار ہو گئے ہیں اور اشرف جلالی نے خادم رضوی کی گرفتاری کے بعد فوراً ایک ویڈیو بیان جاری کیا جس میں کہا کہ میرا تحریک لبیک سے کوئی تعلق نہیں ہے

نہ ہی خادم رضوی سے کوئی تعلق ہے کیو نکہ اب خادم رضوی کو پھنسانے کے اشرف جلالی یہ کھیل پہلے بھی کھیل چکے ہیں لیکن پاکستان بھی اب بدل چکا ہے وہ زمانہ چلا گیا کہ جب جیو ٹی وی پر حامد میر کو بٹھا کر ماما قدیر جیسے لوگوں کو پرموٹ کیا جاتا تھا اور دھشتگردوں کے انٹرویوز کئے جاتے تھے اب بات اس سے بہت آگے نکل چکی ہے اب میڈیا اپنے آپ کو بچائے یا ان لوگوں کا بچائے کیونکہ میڈیا اپنے احتساب کی وجہ سے الگ پریشان ہے

اوپر سے وہ جو پچھلے دور میں سرکاری اشتہارات ملتے تھے وہ بھی سلسلہ اب خواب ہو چکا ہے دوستو ویڈیو مکمل دیکھیں اور آپ بتائیں کہ آپ اشرف جلالی کے اس کھیل کے بارے میں کیا کہتے ہیں یہ ویڈیو دیکھ کر کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئیے ہمیں آپ کی فیڈ بیک کا انتظار رہے گا ویڈیو ملاحظہ کریں