میڈیا کے مزے ختم ساتھ میں سوشل میڈیا اور الیکٹرونک میڈیا کے لئے اب ایک ادارہ کام کرے گا جو ان کو دیکھے گا فواد چوہدری نے اپنی پریس کانفرنس میں میڈیا کو بھی اشارہ دے دیا کہ اب پہلے والی آزادی کے دن ختم ہو گئے ہیں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ مزید دس پندرہ سال میں جو ہم آج ٹی وی دیکھ رہے ہیں یہ سب کچھ نہیں رہے گا بلکہ بہت جلد بہت کچھ تبدیل ہونیوالا ہے جیسے کہ گوگل اور فیس بک ہائی سپیڈ انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کر رہے ہیں
اور یہ کام انہوں نے شروع کر دیا ہے لیکن پاکستان میں ٹیکنالوجی بہت بعد میں آتی ہے لیکن عمران خان کی حکومت میں شاید اب پاکستان دنیا کے ساتھ قدم ملا کر چل سکے گا پچھلی گورنمنٹس کو تو اس بارے میں اتنا پتا نہیں تھا یا پھر انہوں نے کبھی اس معاملے کی طرف توجہ نہیں دی فواد چوہدری نے مزید کیا کہا دیکھیں اس ویڈیو میں آپ دیکھیں کہ پاکستان میں مزید کیا تبدیلیاں آنے والی ہیں
اور دھشتگردی کے لئے استعمال ہونے والے نیٹورکس جو کہ اکثر انڈیا سے آپریٹ کئے جاتے تھے ان کی بھی اب چھٹی ہونیوالی ہے لیکن اس کام میں حکومت کو ان بڑی سائٹس کی مدد کی ضرورت بھی پڑے گی دوستو آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئی تو اپنے دوستو کیساتھ شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئیے شکریہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں