پیر افضل قادی اور خادم رضوی کیساتھ کیا ہونے جا رہا ہے ؟


پاکستان میں اب آگے کیا ہونے جا رہا ہے وہ ہم آپ کو آج کی اس ویڈیو میں بتائیں گے پیر افضل قادی اور خادم رضوی کا بندوبست کیا جا چکا ہے اور ان کی رجسٹریشن بھی کینسل ہونیوالی ہے اب ان کا سیاسی مستقبل کوئی نہیں ہو گا ثاقب نثار نے لندن کا دورہ کیا اس دورے کے دوران صحافیوں نے سوال پوچھے کہ کیا ججز کے قتل کے فتوے دینے والوں کیخلاف کوئی کاروائی کی جائے گی

سیاست دان جو ججز کیخلاف بولتے ہیں نہال ہاشمی جیسے لوگوں کیخلاف تو فوراً کارائی عمل میں لائی جا تی ہے کیا ان کیخلاف کوئی کاروائی کی جا ئے گی جس کے بارے میں ثاقب نثار نے کیا کہا آپ کو ہم بتائیں گے آج کی اس ویڈیو میں اس پر فتن دور میں لوگوں کے کردار کو سمجھنا بہت مشکل ہو چکا ہے ایک ایسا لبادہ اوڑھے ہر انسان پھرتا ہے کہ واقعی یقین ہونے لگا ہے

کہ یہ دور دجل مکر و فریب اور جھوٹ کا دور ہے لیکن اللہ ہمیںبصیرت عطا کرے سچ کو سمجھنے کی ویڈیو مکمل دیکھیں اور کمنتس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا شکریہ