یہ تو آپ جانتے ہیں کہ آئی ایم ایف کا ایک ڈیلیگیشن عمران خان سے حال ہی میں مل کر گیا ہے دوستو آج ہم آپ کو اس ویڈیو میں بتائیں گے اصل میں ہو کیا رہا ہے عمران خان نے جو آئی ایم ایف کے منہ پر کراراتھپڑ رسید کیا ہے اس کی وجہ کیا ہے کہ ہم نے آئی ایم ایف سے قرض نہیں لینا کیونکہ ہم آپ کو ان تین ممالک کے بارے میں بتائیں گے جن کو آئی ایم ایف نے پاکستان کی طرز پر قرض دیا
اور آئی ایم ایف اب ان کے پیروں میں گرا پڑا ہے اس کی وجہ کیا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ ایک بندے کی ماہانا کمائی ہے بیس ہزار یا دس ہزار بینک اس کو قرضہ دے دیتا ہے بیس لاکھ وہ اپنی عیاشیوں میں اسے اڑا دیتا ہے توسب سے پہلے بینک کا منیجر پکڑ میں آئے گا جب اس کے پاس کچھ تھا ہی نہیں قرض واپس کرنے کے لئے تو تم نے اسے اتنا بھاری قرض دیا کیوں تھا کیونکہ آپ دیکھیں پاکستان میں زداری اور نواز قرض پر قرض لیتے گئے کیا آئی ایم ایف نے دیکھا کہ پاکستان اس پوزیشن میں ہے
کہ وہ اتنا بھاری قرضہ ادا کرے اب آئی ایم ایف خود چاہتا ہے کہ عمران خان اس سے قرضہ لے اور عمران خان بھی اسی دلدل میں پھنس جائے جس میں زرداری اور نواز تھے لیکن ایسا ہونیوالا نہیں دوستوباقی تفصیل ہم آپ کو اس ویڈیو میں بتائیں گے بس اتنی سی گذارش ہے آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئے تو اپنے دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے ویڈیو ملاحظہ کریں شکریہ