عامر لیاقت کو خبروں میں رہنے کا ہنر تو خوب آتا ہے ان کا حال اگر دیکھا جائے تو اداکارہ میرا جیسا ہے جو جب چاہتی ہیں خبروں کی زینت بن جاتی ہیں اسی طرح عامر لیاقت بھی جب چاہتے ہیں خبروں کی زینت بن جاتے ہیں کبھی پی ٹی آئی کی قیادت سے ناراض ہو کر تو کبھی اپنے کسی متنازعہ بیان کی وجہ سے لیکن آج کل صورتحال رنگیں ہے کیونکہ انہوں نے دوسری شادی کا دعوت ولیمہ کیا ہے
اس کو آج کل میڈیا میں کافی پذیرائی مل رہی ہےالبتہ ان کی فیملی اس ان سے کا فی ناخوش نظر آتی ہے انکی بیٹی کے ٹویٹ نے تو سب کی آنکھیں نم کر ہی دی تھیں جب انکی بیٹی نے دعا عامر نے ایک درد بھرا ٹویٹ کیا تھا لیکن انکی بیوی بھی بے بسی کی تصویر نظر آئیں ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے میرے ساتھ بھی دھوکہ کیا ہے اسلام مرد کو دوسری شادی کی اجازت دیتا ہے
لیکن پہلی بیوی سے اجازت لینا بھی ضرور ی ہو تی ہے لیکن انہوں نے ایسا نہیں کیا عامر لیاقت کی دعوت ولیمہ کی تقریب میں بہت سے لوگوںنے شرکت کی جس میں بول چینل کے مالک ان کے پرانے دوست شعیب شیخ بھی تصاویر میںآپ دیکھ سکتے ہیں عامر لیاقت کی دوسری شادی کے بارے میں آپ کیا تبصرہ کریں گے آپ ویڈیو دیکھیں اور اپکو ہماری ویڈیو پسند آئے تو دوستوں کیساتھ ہماری پوسٹ شئیر کیجیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے شکریہ ویڈیو ملاحظہ کریں