مریم نواز اور نواز شریف کیساتھ کیا ہونیوالا ہے ؟


جیل سے نکلنے کے بعد مریم نواز اور نواز شریف کے بارے میں یہ تصور کیا جا رہا تھا کہ ان کیساتھ کوئی ڈیل ہو گئی لیکن یہ تاثر اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعدآپ کا غلط ثابت ہو جائے گا کیونکہ اب اقتدار کا سورج ڈوب گیا ہے وہ دن چلے گئے ہیں جب مشرف جیسا حکمران تھا جس نے ایک ڈیل پر انہیں جدہ بھجوا دیا تھا تیس سالوں میں جو خون پاکستان کا ان حکمرانوں نے چوسا ہے

اب اس کاحساب دینے کا وقت آ گیا ہے آپ کو اس ویڈیو میں اندازہ ہو گا کہ ان کیساتھ کیا ہونے جا رہا ہے اب یہ دوبارہ جیل جائیں گے اور ان کے پیسے کیسےنکلوائے جائیں گے پاکستان کا اربوں روپیہ منی لانڈرنگ کر کے کیسے باہر کے اکائونٹس مین رکھا گیا ہے ہر پاکستانی اس قدر مقروض ہو چکا ہے کہ آئی ایم ایف کی قسط اادا کرنے کے لئے دوبارہ قرض لینا پڑتا ہے

آئی ایم ایف کی قسطیں اتارنے کے لئے یہ جو بجلی مہنگی گیس مہنگی پیٹرول مہنگا یہ سب انہی لوگوں کی دی ہوئی خیرات ہے جنہیں ہم نے بڑے شوق سے ووٹ دے کر سالوں سے اپنا حکمران بناتے آ رہئے ہیں لیکن اب ایسا نہیں ہو گا کیونکہ اب ان پر اللہ کی پکڑ آ چکی ہے یہ ویڈیو شروع سے آخر تک دیکھئیے اور اس کے بعد کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا شکریہ

https://www.youtube.com/watch?v=k9BIVItJhyg