ٹرام سروس کا آغاز ہونیوالا ہے


اب آئے گا مزہ قبضہ مافیا کیخلاف جو بڑا اپریشن پاکستان میں جا ری ہے اس میں بہت بڑی زمین جس پر قبضہ مافیا کا قبضہ کئی دھائیوں سے تھا وہ قبضہ چھڑوا لیا گیا ہے اسی طرح کراچی میں ایک سروس چلا کر تی تھی آج سے تقریباً 34 سال پہلے جسے ٹرام کہا جاتا تھا جو سیاحوں کے لئے چلایا گیا تھا جس سے مقامی لوگ بھی فائدہ اٹھا سکتے تھے لیکن قبضہ مافیا نے اسے بھی نہ بخشا

چونکہ سندھ میں بھٹو ابھی تک زندہ ہے اس وجہ سے صنعت کاری اور معیشت کا گڑھ سمجھا جانے والا کراچی مفلوج ہو چکا تھا لیکن اب اسے اپنے پیروں پر کھڑا کرنے کی ٹھان لی گئی ہے اور ٹرام سروس 34 سال بعد دوبارہ شروع ہو نے جا رہی ہے جس سے لوگوں میں ایک نئی امید جاگی کراچی پھر سے روشنیوں کا شہر بنے گا ویڈیو دیکھیں آپ کے لئے ٹرام سروس کی پرانی ویڈیو بھی لگائیں گے

کہ کیسے کراچی کی عوام اور سیاح اس پر سفر کیا کرتے تھے لیکن اب یہ سلسلہ دوبارہ شروع ہو گا اور جس سے کراچی کی عوام فائدہ اٹھا سکیں گے ویڈیو دیکھیں آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئے تو اپنے دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈبیک کا انتظار رہے گا شکریہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں