روس کے شہر ماسکو میں قرآن کا زندہ معجزہ


قرآن پاک حضور اکرم ﷺ پر نازل ہو ا جو ایک معجزہ تھا اور قرآن ایک ایسا معجزہ تھا جو نہ صرف اس وقت اس کے اثرات دیکھنے کو ملے بلکہ آج تک اس کے اثرات دیکھنے کو ملتے ہیں قرآن پاک کے ایک معجزے کے بارے میں آج ہم آپ کو اس ویڈیو میں بتائیں گے ویڈیو میں آپ کو روس کی صورتحال سے بھی متعارف کروائیں گے جہاں آذان دینے نماز پڑھنے تک پر پابندی تھی کراچی سے گئے ایک مسلمان کی ایسی داستان جو آپ کی آنکھیں نم کر دے گی اور بے اختیار سبحان اللہ کہنے پر مجبور ہو جائیں گے

ہم تو خود مسجد میں نہیں جاتے بازار آباد ہیں مسجدیں ویران ہیں لیکن یہ سب ہمارا اپنا انتخاب ہے لیکن ایسے ملک کی داستان ہم آپ کو بتائیں گے جہاں مذہب کی تعلیمات پر عمل کرنا ایک جرم تھا جس پرآپ کو سزا بھی ہو سکتی تھی کمیونزم کے اس طوفان کے بارے میںبتائیں گے جو روس سے اٹھا اور وہ بہت سے ملکوں کو اپنی لپیٹ میں لیتا چلا گیا ،

یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد آپ پاکستان میں پیدا ہونے اپنی مذہبی آزادی پر اللہ کا شکر ادا کریں گے کہ کیسے ہم سب کام اپنی مرضی سے کر سکتے ہیں قائداعظم کے لئے دعا بھی کریں گے کہ جس کی انتہک محنتوں کی وجہ سے پاکستان آپ کو ملا گیا دوستویہ ویڈیو دیکھنے کے بعد آپ کی آنکھیں نم ہو جائیں گی دل تھام کر دیکھئیے اور آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئے تو اپنے دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے ہماری پوسٹ اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے شکریہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں