منظور پشتین غداری کا دوسرا نام لیکن اب آ گیا انجام قریب


منظور پشتین دھشتگردی کی ایک سافٹ فارم ہے یہ وہ غدار ہے جس نے پاکستان میں قومیت کے نام پر پٹھانوں کو فوج کے خلاف اکسانے میں کوئی کثر نہیں چھوڑی منظور پشتین کو دھشتگردی کی سافٹ فارم اس لئے کہا کیونکہ منظور پشتین کے بہت بڑے بڑے فتنوں اور کاروائیوں میں اس کا ہاتھ ہے

جیسے ایس پی طاہر والا واقعہ ہوا اس میں بھی منظور پشتین سر فہرست ہے یہ وہ دھشت گرد ہے جس نے پاکستان میں انتہائی انتشار پیدا کیا ہے لیکن اب اس کے بدترین انجام کا وقت قریب آ چکا ہے کیونکہ پاکستان کے خفیہ اداروں نے اس کی بہت تگڑی فائل تیار کر لی ہے اور اس کیخلاف کافی ثبوت بھی جمع کر لئے ہیں عمران خان نے ان لوگوں کو قومی دھارے میں لانے کے لئے بہت محنت کی انہیں چانس دیا

لیکن غدار کی فطرت کبھی نہیں بدل سکتی ایس پی طاہر کا کیسے نے بلا شبہ پاکستان کو ایک جھٹکا دیا ہے لیکن اب جو جھٹکے ان غداروں کو لگنے والے ہیں وہ بھی دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں آپ ہماری ویڈیو مکمل دیکھیں آپ کو اندازہ ہو گا کہ یہ آستین کے سانپ کس قدرخطرناک ہیں اور پاکستان کو یہ کیسے نوچ رہے ہیں ویڈیوشروع سے آخر تک دیکھیں اورآپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو اپنے خیالات کا اظہار کیجئے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہتا ہے آپ کی کیا رائے ہے کہ منظور پشتین جیسے لوگوں کیساتھ کیا ہونا چاہیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں