میڈیا کی حرام کمائی پر بھی تالا لگ گیا


ملک ریاض ایک ایسا نام جس کی مداح سرائی میں ہمارے میڈیا نے زمین آسمان کے کلابے ملا دئے وجہ یہ نہیں کہ ملک ریا ض ایک فرشتہ صفت انسان ہے وجہ یہ نہیں کہ ملک ریاض جیسا ہیراآج تک پیدا نہیں ہوا بلکہ ملک ریاض وہ شخص ہے جس نے میڈیا کو اتنا پیسا کھلایا ہے کہ میڈیا بھی نمک حلالی کا حق ادا کر رہا ہے مجال ہے کوئی چینل ملک ریاض کے مسلئے پر گفتگو کر سکےوجہ صرف یہ ہے اس نے اینکر سے لے کر اور میڈیا مالکان سب کو بھرا ہے

آپ اگر ملک ریاض کے پرانے انٹرویو اٹھا کر دیکھیں تو آپ پتہ چلے گا اس شخص کے اندر کتنا تکبر اور غرور بھرا ہوا تھا جو کہتا تھا پاکستان میں چپڑاسی سے لے جج تک سب بکتا ہے صرف قیمت دینے والا ہو لیکن اب ایسا نہیں ہو رہا کیونکہ چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں صاف کہہ دیا کہ اگر اب آپ نے کوئی پلاٹ فروخت کیا تو اسے توہین عدالت تصور کیا جائے گا

اور میڈیا ہائوسز اب اشتہارات بھی نہیں چلا سکتے بحریہ ٹائون کے ، بحریہ ٹائون کا ستا رہ گردش میں آ چکا ہے ایک بہت بڑے قبضہ مافیہ کے خلاف ایک گرینڈ آپریشن شروع ہو چکا ہے جس کی زد میں ملک ریا ض جیسے متکبر ٹائیکونز بھی آ گئے ہیں آج اس ویڈیو میں ہم آپ کو بتائیں گے ملک ریاض پر زوال کے اسباب کیا بنے اور کیسے زوال کے گڑھوں میں گر رہا ہے بحریہ ۓٹائون قبضہ مافیا اب اپنی موت کیسے مرنے والا ہے ویڈیو دیکھ کر آپ بتائیں کہ آپ کو ہماری پوسٹ کیسی لگی آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگی تو کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئیئے اور اپنا فیڈ بیک ضرور دیں ہمیں آپ کی قیمتی رائے کا انتظار رہے گا ویڈیو ملاحظہ کریں