آصف زرداری اور مافیا کیا کوڈ استعمال کرتے ہیں


پاکستان کی سیاست ایک فلمی انداز کی سیاست ہے اور بلکہ یوں کہیں تو غلط نہ ہو گا کہ پاکستان کو انہوں نے اپنا سٹیج بنایا ہے اور یہ سب آ کر اپنے اپنے حصے کی اداکاری کرتے آئیں اور اس کے عوض یہاں پر معاوضہ وصول کرتے رہے ہیں یہ لندن کی جائیدادیں یہ سوئز اکائونٹ دبئی کے ہوٹل اور پلازے یہ سب اسی اداکاری کے عوض ہی انہوں نے اس غریب قوم کا خون چوس کر نکالے ہیں

اب جو ایک نئی بات سامنے آئی ہے گزشتہ کچھ عرصے سے آپ سن رہے ہوں گے فالودے والے کے اکائونٹ سے اربوں روپے کی منتقلی ہوئی کبھی ٹھیلے والے کے اکائونٹ سے ان بیچاوروں کو اس بات کا علم بھی نہیں جن کے گھر کی دو وقت کی روٹی پوری نہیں ہوتی انہیں کہاں معلوم کہ یہ سب کیا ہے اور اتنے پیسے ان کے نام پر باہر جا رہے ہیں زرداری کے لئے تو اب لفظ ڈان بھی چھوٹا لگتا ہے ان کی ذہنی حالت کااندازہ زرداری کے اس بیان سے لگایا جا سکتا ہے کہ جیل جائوں گا تو مشہور ہو جائوں گا واہ کیا بات ہے

جیسے یہ کوئی جنگ آزادی کی تحریک میں جیل جا رہے بلکہ منی لانڈرنگ کر کے پاکستان کا خون چوس کر جیل جا رہے ہیں انہوں نے پاکستان کو نہ صرف اپنی جاگیر سمجھا بلکہ پا کستان کی عوام کو بھی یہ کیڑوں مکوڑوں سے زیادہ کچھ نہیں سمجھتے ۔ جو لوگ ان کی بات نہ مانیں ان کا کام کیسے تمام ہوتا ہے ان کے خفیہ کوڈز کیا ہوتے ہیں آج ہم آپ کو اس ویڈیو میں تفصیل سے بتائیں گے ایان علی کے کیسے اس انسپکٹر کی یاد آگئی جو گمنام راہوں میں مارا گیا اور جس کے قاتل آج تک دنددناتے پھر رہے ہیں لیکن ان پر اب تک کوئی پکڑ نہ ہو سکی لیکن اب پاکستان کے گمنام ہیروز جنہیں یہ چور گروپ خلائی مخلوق کے نام سے بھی بلاتا ہے انہوں نے ان کی فائلیں کافی مضبوط تیار کر لیں ہیں بکرے کی ماں آخر کب تک خیر منائے گی آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئے تو دوستوں کیساتھ ضرور شئیر کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا ویڈیو ملاحظہ فرمائیں