پاکستان میں ناسوروں کی کمی نہیں ہے جہاں دیکھا جائے تو ہر روز نت نئے فتنے دیکھنے کو ملتے ہیں کہیں بلوچ کے نام پر تو کہیں مہاجر کے نام پر یہ لوگ پاکستان کو توڑ رہے ہیں اور یہ یہاں کے محب وطن لوگ نہیں کرتےبلکہ پاکستان میں خانہ جنگی کروانے والی بھارت کی دھشت گرد ایجنسی را کا اہم کردار ہے اور نہ صرف اس کا کردار بلکہ جب سے افغان حکومت کو انڈیا نے گود لیا ہے
تو افغان انٹیلی جنس بھی اب انڈیا کو ہی اپنا باپ مانتی ہے اور اس باپ کی اولادیں منظور پشتین جیسے لوگ پاکستان میں فوج کیخلاف کبھی پاکستان کی انٹیلی جنس کے خلاف زہر اگلتے نظر آ تے ہیں اور عوام کے دلوں میں کسی طرح اپنی آرمی کیخلاف بغاوت آ جائے ان کا اہم مقصد ہے کچھ عرصہ قبل ایک افغان آرمی کا کمانڈر جنرل عبدالرزاق جو انڈیا کا ایک پالا ہوا کتا تھا وہ جہنم واصل ہو ا ہے اس بات کو بنیاد بنا کر پاکستانی ایجنسی کو ایک ویڈیو موصول ہوئی ہے جس میں ایس پی طاہر پر تشدد کرتے دکھایا گیا ہے اور یہ کہتے ہوئے نظر آئے ہیں کہ ہم نے عبدالزاق کی موت کا بدلہ لے لیا
دشمن بزدل ہے اس میں کوئی شک نہیں لیکن یہ فسادی چلاک اور شاطر بھی اس طرح ہی ہیں ان کا صرف ایک مقصد ہے پاکستان کی آرمی کو کمزور کرنا ہم یہ نہیں کہتے آرمی بہت اچھی ہے یا دودھ کی دھلی ہے لیکن ہم یہ ضرور کہتے ہیں کہ یہ ہماری آرمی ہیں اور ہمیں اپنی آرمی پر فخر ہے کیونکہ جس ملک میں لوگ اپنی آرمی کیخلاف کھڑے ہو جاتے ہیں پھر اس ملک کا حال شام سیریا جیسا ہو تا ہے
یہ انڈیا اسرائیل سی آئے جیسے بھیڑیے تو پہلے ہی تاک میں گھات لگائے بیٹھے ہیں کس طرح اس ملک کی آرمی کو کمزور کیا جائے لیکن ایک بات جو یاد رکھنے کی ہے یہ ملک اسلام کے نام پر بنا تھا اور انشاء اللہ تا قیامت یہ قائم رہے گا آپ ویڈیو دیکھیں آپ کو معلوم ہو کہ ایس پی طاہر کا اصل معاملہ ہے کیا اور آپ ہماری پوسٹ اپنے دوستوں کیساتھ ضرور شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئیے ۔