ملکی خزانہ کیسے بھر رہا ہے


اس میں کوئی شک کی بات نہیں کہ پاکستان میں پاکستان کی انٹیلی جنس کا ایک اہم کردار ہے یوں کہیں تو غلط نہ ہو کہ پاکستان کی بقا ان اداروں کی وجہ سے ہے یہ ملک سے اتنے ہی مخلص ہیں جتنے ایک ماں اپنی اولاد سے ہو تی ہے اس ملک کو نوچنے والوں نے تو کوئی کثر نہ چھوڑی تھی یہاں تک کہ پاکستان کو یہ لوگ بیچ بھی ڈالتے تو ان کو کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ نہ انکی اولادیں یہاں پر نہ ان کا پیسہ نہ ان کی جائیدادیں یہاں پر ہیں اس ملک کو تو انہوں نے پیسہ کمانے کا ایک ذریعہ بنایا ہے کہ پیسا کمایا اور اگلے کو باری دے دی لیکن اب اس ملک میں ایسا نہیں ایک تبدیلی کی لہر پاکستان میں چلی ہے ہم نے جو زندگیوں میں نہ دیکھا تھا وہ اب سب اس ملک میں دیکھنے کو مل رہا ہے قانون کے نیچے وہ لوگ بھی آ رہے ہیں جو لوگ قانون کو گھر کی لونڈی سمجھتے تھے آج ہم جس موضوع پر بات کرنے جا رہے ہیں

کہ عمران خان کی تقریر اچانک سے کیوں رکوا دی گئ ملکی خزانے میں پیسہ کیسے بھر رہا ہے اور یہ لوگ اب مجبور ہو کر کیسے پیسہ دے رہے ہیں سترہ جنوری سے پہلے پہلے اس ملک میں کیا ہونیوالا ہے بہت سے ایسے سوالات جو عام انسان کے ذہن میں اٹھتے ہیں لیکن ہم اس سے نا واقف ہیں آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ پاکستان میں کیا ہونے جا رہا ہے اس لئے آپ سے گذارش ہےویڈیو مکمل دیکھیں اور آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئے تو براہ کرم اپنی قیمتی رائے کا اظہار ضرور کیجئیے یہ آپ لوگوں کی محبت ہے اور فیڈبیک ہے جو آپ کے لئے روز نئی خبریں اور حقائق کی ےتلاش پر ہمیں مجبور کر تا ہے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں !