اہل نظر جنرل باجوہ کے بارے کیا کہتے ہیں


یہ آپ لوگوں میں سے شاید بہت کم لوگ جانتے ہوں گے کہ دنیا میں دو ریاستیں ہیں اسلام کے نام پر بنی ہیں ایک مدینہ کی ریاست اسلام کے نام پر بنی تھی اور اس کے بعد دوسری ریاست پاکستان اسلام کے نام پر بنا ہے یہ واقع آپ کیساتھ کبھی شئیر نہ کرتے اگر اوریا مقبول جان نے یہ واقعہ اپنے قلم سے نہ لکھا ہو تا اوریا مقبول جان کا کردار بظاہر ایک بے داغ کردار ہے اور لنڈے کے دیسی لبرلز کے لئے ان کا نام کسی جلاد سے کم نہیں اوریا مقبول جان ایک محب وطن اور ایک اسلام پسند مسلمان ہیں اس لئے آپ کیساتھ ہم یہ واقع شئیر کرنے جا رہے ہیں نبوت کا چھیالسوں حصہ سچے خواب ہیں رسول اللہ ﷺ کی ختم نبوت کے بعد وحی کا سلسلہ تو بند ہو گیا

لیکن یہ احسان ہے رب العزت کا کہ خواب کی صورت میں اہل نظر کو اشارہ مل جا تا ہے اور یا مقبول جان نے ائیر بلیو کے حادثے سے پہلے کہا تھا کہ خواب میں دیکھا کہ مارگلہ کی پہاڑیوں سے دھواں اٹھ رہا ہے تو ائیر بلیو تباہ ہوا اور وہ منظر پھر پوری دنیا نے دیکھا اسی طرح زلزے کے بارے میں جو کہا پاکستان میں زلزلوں کا ایک سلسلہ شروع ہو گیا لیکن آپ جانتے ہیں کہ جرنل قمر جاوید باجوہ کے بارے میں اوریا مقبول جان نے جو کالم میں کہا پاک فوج سے محبت کرنے والے لوگوں کا دل خوش اور ایمان تازہ ہو جائے گا غیب کا علم تو اللہ رب العزت کے پاس ہے لیکن اوریا مقبول جان کے کردار و افکار کو دیکھتے ہوئے ہم یہ واقع نقل کرتے ہوئے ہچکچا نہیں رہے ویڈیو دیکھیں انشاء اللہ آپ کو ویڈیو ضرور پسند آئے گی اور ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا شکریہ ۔