پاکستان کی تاریخ میں اتنا دبنگ وزیر داخلہ آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھا ہو گا جو انسانیت کی خدمت کے لئے راتوں کو روڈوں پر نظر آتا ہے کبھی آپ کو تھانوں پر چھاپے مارتا نظر آتا ہے جو مظلوموں کی آواز بنتا نظر آتا ہے ، ایک ایسا وزیر بھی پاکستان کی تار یخ میں دیکھنے کو نہیں ملتا جو اپنے سے زیا دہ ملک اور عوام کے لئے سوچتا ہے وزیر داخلہ شہریار آ فریدی ایسا نام جو ن لیگ کی حکومت میں ٹاک شوز میں دیکھنے کو ملتا تھا لیکن اب عوام کی حقیقی خدمت کرتے ہوئے دیکھنے کو ملتا ہے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ شہریار آ فریدی آبدیدہ ہو گئے اور عوام کا حقیقی درد سامنے رکھتے ہوئے
بہت کچھ کہہ گئے دوستو آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے کیا یہ واقعی عوام کو وہ سب کچھ ڈلیور کر پائیں گے جس کا وعدہ انہوں نے الیکشن سے پہلے کیا تھا اور کیا عوام اب بھی ان کے ساتھ اسی طرح ہے جس طرح الیکشن سے پہلے تھی ناقد تو تنقید سے باز نہیں آ ئیں گے لیکن ہمارا دل پھر کافی حد تک اس کارکردگی سے مطمئن ہے آپ کیا کہتے ہیں ویڈیو مکمل دیکھئیے اور آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئے تو برائے مہربانی اپنے دوستوں کسیاتھ شئیر کیجئیے ہماری پوسٹ اور کمنتس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے شکریہ ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا ویڈیو دیکھیں !