فیصل جاوید عمران خان کا پیغام سناتے ہوئے


لگتا ہے اب پاکستان کا کچھ بھلا ہونے والا ہے اور خصوصی طور پر پاکستان کی اس غریب عوام جو کہ غربت کی لکیر سے بھی نیچے زندگی گزار رہے ہیں جنہوں لوگوں نے منی لانڈرنگ کی تھی ان کی تفصیلات تو منظر عام پر آ گئی ہیں لیکن ساتھ ہی اب عمران خان نے پیسا واپس لانے کے لئے بھی کوششیں تیز کر دی ہیں نیب متحرک ہو چکی اور نیب نے ان کرپت حکمرانوں پر ہاتھ ڈالا ہے جن کے بارے میں کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا تھا کہ ان پر بھی کوئی ہاتھ ڈال سکتا ہے ویڈیو دیکھیں فیصل جاوید خان کی پریس کانفرنس اور دیکھیں کیا حکمت عملی تیار ہو چکی ہے پیسہ واپس لانے کے لئے

آپ کو ہماری ویڈیو ضرور پسند آ ئے گی مسئلہ کرپٹ حکمرانوں کا صرف نہیں ہے ان لوگوں نے آئی ایم ایف سے قرضے لئے عوام کے لئے اور اپنی اولادوں کو سنوارنے کے لئے سب کچھ لگا دیا اور یہ بھوک اور افلاس کی چکی میں پسنے والی عوام کا بھلا تو کیا کرنا تھا بلکہ الٹا انہیں اور مقروض کر دیا پریس کانفرنس سنئیے اور اپنی رائے کا اظہار کیجئیے کیا پاکستان میں پاکستان کا پیسہ واپس آ سکے گا کیا پاکستان میں خوشحالی آ سکے گی ایسے بہت سے سوالات جو ایک غریب اور عام آ دمی کے ذہن میں اٹھتے ہیں ویڈیو پسند آئے تو اپنے دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا

https://www.youtube.com/watch?v=Z23u7w_D8PU