مریم نواز کی موجودہ حالت ، جیل نہ جانے کے لئے کس حد تک آ گئیں


وہ مثال تو آپ نے سنی ہو گی جیسےس بو گئے ویسا کاٹو گے ہر برے کام کے اختتام کا ایک دن مقرر ہوتا ہے دنیا میں کوئی ایسا نہیں جو ظلم کر کے سکون کی زندگی گذار سکے ایک کمانڈو ذہن میں آیا مشرف نام تھا جس کا لیکن اب کوئی اس کا نام نہیں لیتا ایک وقت تھا جب وہ مکے لہرا کر کہتا تھا کہ میں تمہیں وہاں سے ہٹ کروں گا کہ تمہیں پتا بھی نہیں چلے گا کہ تمہیں کہاں سے ہٹ کیا آج وہ بھی بستر مرگ پر پڑا انتہائی بیماری کی حالت میں اپنے زندگی کے آخری دن گن رہا ہے اسی طرح جب نواز شریف کا اقتدار تھا اقتدار تو ویسے ہی انسان میں تکبر بھر دیتا ہے لیکن آپ کا پتا ہوگا ن لیگ کی حکومت میں ان کے چپڑاسی بھی ایسے تھے جیسے بادشاہ یہی ہیں اس ملک کے تو خود اندازہ لگا لیجئیے کہ ان بادشاہوں کی کیا حالت ہو گی اور ان کے خاندان کی مریم نواز جو جیل سے رہا ہو کر آ ئی ہیں اور اب دوبارہ جیل جانے کی تیاریوں میں ہیں

ان کی ذہنی ھالت بھی انتہائی خراب ہو چکی ہے ان کی سیکیورٹی پر معمور خواتین اہلکاروں کی تعداد میں اضافہ کر دیا گیا ہے کہ کسی طرح بھی یہ اپنے آپ کو نقصان نہ پہنچا لیں مریم نواز آخر ہیں تو ایک خاتون اور ایک عورت کو قدرت نے مرد سے کمزور بنایا ہے لیکن عورت جب مرد بننے کی کوشش اس حد تک کر لے پھر سزا میں مردوں کی سزائوں سے کمی کیوں چاہتی ہے پھر اسےحقوق نسواں کا سبق کیوں یاد آ تا ہے بلا شبہ نواز خاندان پر اب ایک زوال کی کیفیت ہے اور اس زوال میں ان کا کیا ہورہا ہے وہ تو پوری دنیا ہی دیکھ رہی ہے اس ویڈیو میں آپ کو مریم نواز کی موجودہ حالت کے بارے میں بتائیں گے کہ اس وقت ان کی حالت کیا ہے اور وہ کس حد تک آ چکی ہیں ویڈیو آپ کو پسند آئے تو ہماری پوسٹ دوستوں کیساتھ ضرور شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی کیجئیے شکریہ