عمران خان کے وہ گولڈن الفاظ کہ ھال تالیوں سے گونج اٹھا


جیسا کہ آپ لوگ جانتے ہیں کہ عمران خان نے شیلٹر ہومز کا پراجیکٹ شروع کیا ہے پاکستان میں اگر آپ سڑکوں پر فٹ پاتوں پر دیکھیں بہت سی ایسی عوام ہے جو سڑکوں پر سونے پر مجبور ہے کیونکہ پاکستان کی ایک بڑی آ بادی غربت کی لکیر سے نیچے ہے عمران خان کا یہ اقدام قابل ستائش ہے لیکن اس تقریب کے دوران لڑکی نے سوال کیا ایسے تو وہ لوگ بھی آ جائیں گے جن کے اپنے گھر ہیں اور وہ اس قدام سے فائدہ اٹھائیں گے عمران خان نے اس کا بہت خوبصورت جواب دیا اور کہا کہ شوکت خانم کی مثال دیتے ہوئے کہا جیسے وہاں بورڈ ہے ویسے ہی یہاں پر بورڈ بنے گا جس کے نیچے لوگ ہوں گے جو اس سب کو مانیٹر کریں گے اور اگر کوئی شلیٹر ہومز میں آتا ہے تو وہ مجبور ہی ہو گا ،

اور ان سب کو ہمیں پنا ہ دینی چاہیے سوال یہ نہیں کہ لوگ فائدہ اٹھائیں گے سوال یہ ہے کہ ہم نے بحیثیت قوم اگر دیکھا جائے تو نہ صرف باہر کے ممالک میں بلکہ اپنا معیار اتنا گر ا دیا ہے اور فائدہ اٹھانے والی قوم بن چکے ہیں کہ ہمارے اپنے لوگ بھی ہمیں شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اسی لئے تو لوگ نیکی کرتے ہوئے ڈرتے ہیں کہ کہیں گلے ہی نہ پڑ جائے اس طرح مستحق افراد کی بروقت مدد نہیں ہو پاتی آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئی تو اپنے دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار ضرورکریں

https://www.youtube.com/watch?v=j6-5qf80WYg