کیا واقعی امریکہ کے برے دن شروع ہو گئے دیکھیںاس ویڈیو میں


اب امریکہ کی چیخیں نکل رہی ہیں لیکن وہ کیسے آج ہم آپ کو بتائیں گے اس ویڈیو میں امریکہ کی اس دنیا پر اجاراداری بہت عرصے سے قائم ہے اور یہ تو سب آپ جانتے ہیں ہیں اور آپ نے دیکھا بھی ہو گا کہ کوئی ملک ایسا نہیں جو امریکہ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھ سکتا امریکہ بہادر کے ڈالر کی اڑان بہت اونچائیوں پر تھی کہ اس دور میں ہم نے طیب اردگان اور عمران خان جیسے لیڈروں کو دیکھا جنہوں نے نہ صرف امریکہ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالیں بلکہ اس کے ڈالر کی حیثت کو ختم کرنے کے لئے بھی کوشاں ہیں امریکہ ترکی کو معاشی طور پر بہت سے چیلنجز دئیے جن میں ترکہ نے ہر چیلنج کو نہ صرف قبول کی بلکہ ڈٹ کر اس کا مقابلہ بھی کیا اب بات اگر ہم پاکستان کی کر لیں

تو پاکستان میں بھی عمران خان کے چائنہ کے حالیہ دورے نے امریکہ بہادر کی چیخیں نکلوا دیں ہیں بہت سے پاکستان میں حکومت کے ناقد یہ کہتے ہوئے نظر آئے کہ عمران خان کا چائنہ کا دورہ ناکام رہا ہے لیکن اس سے بڑی کامیابی کیا ہو گی کہ ڈالر کو اس کی اوقات دکھائی اور پاکستان اور چائنہ کاروبار اپنی کرنسی میں کر یں گے امریکہ بہادر اب اتنا حواس باختہ ہوا ہے کہ اس نے کوئی بھی طریقہ جو پاکستان کو معاشی طور پر تباہ کر سکے آزما رہا ہے دوستوں اس ویڈیو میں دیکھیں کہ طیب اردگان اور عمران خان نے مل کر ٹرمپ کی نیندیں کیسے اڑانے کا پلان تیار کیا ہے ویڈیو دیکھیں اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈبیک کا انتظار رہے گا