نئی حکومت کے آتے ہی جو سب سے زیادہ چیز دیکھنے کو ملی ہے وہ یہ کہ جہاں نئی حکومت نے اپنے خرچ کم کئے ہیں وہا ں ہی میڈیا بھی پریشان دکھائی دیتا ہے کیونکہ زرداری حکومت اور نواز حکومت میںمیڈیا کو ایک دوسرے کیخلاف استعمال کرنے میں اور اپنی الیکشن کمپین چلانے میں میڈیا کو جو پیسے دئیے جاتے تھے وہ لاکھوں میں نہیں بلکہ کروڑوں روپوں میں ہوتے تھےجس سے میڈیا چلتا بھی تھا اور پاکستان کی جڑیں بھی کھوکھلی کرتا تھا کیوں مغرب کا سب سے بڑا ہتھیار کو پاکستان میں استعمال ہوتا ہے وہ بلاشبہ پاکستانی میڈیا ہی ہے کیونکہ اب تک ایسا ہی سمجھا جاتا تھا کہ کسی بھی حکومت کو بنانے میں اور کسی بھی حکومت کا تختہ پلٹنے میں میڈیا کا اہم کردار ہو تا ہے
میڈیا لوگوں کی عزتیں اچھالنے میں پیش پیش ہوتا تھا لیکن اب ایسا نہیں ہے کیونکہ پاکستان میں اب ان کو اشتہار ملنا بند ہو چکے ہیں اور اب کافی چینلز تو سڑکوں پر آنے پر مجبور ہو چکے ہیں اسی طرح ورکرز کی تنخواہیں رکی ہوئی ایک چینل تو بند بھی ہو گیا اب اینکر بھی آہستہ آہستہ یہاں سے کوچ کر تے نظر آ رہے ہیں ابھی حال ہی میں طلعت حسین کی ایک خبر سامنے آئی ہے جسے جیو نے نکال دیا ہے طلعت حسین کے بارے میں یہ کہا جاتا ہے کہ یہ سی آئی اے کا آلاکار ہے ویڈیو میں اس پوری کہانی پر سے کیسے پردہ اٹھایا گیا ہےدیکھ کرآپ کو بھی لطف آئے گا کیونکہ جب تبدیلی آئے گی تو لطف تو آئے گا ویڈیو دیکھ کر آپ اپنی قیمتی رائے سے آگاہ ضرور کیجئیے آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا