الوداع نواز شریف، مسلم لیگ ن کا آخری دن، چودھری نثار کا گولڈن وقت آگیا، بڑی خبر لازمی پڑھیں


مسلم لیگ ن ٹکڑوں میں بٹ گئی، 1993 میں پائی جانے والی پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی کی آخری چند سانسیں، شریف خاندان کا قوم کو آخری خدا حافظ، سیاست کے میدان سے بڑی خبر سامنے آگئی، تفصیلات اس پوسٹ میں پڑھیں.

جیسا کہ آپکو معلوم ہے کہ نواز شریف کرپشن کی وجہ سے اپنی سیاسی ساکھ کھو بیٹھے ہیں، نواز شریف اور مریم نواز کے سر پر لاتعداد کیسز پڑے هوئے ہیں، وہ کسی طرح جیل سے بچ نہیں پائیں گیں. اگر یہ سعودی ماڈل کے تحت پیسہ واپس کر دیتے ہیں تو پھر ہی شاید انھیں کوئی ریلیف مل جائے، لیکن اگر یہ پیسا نہیں کریں گیں تو یہ کسی طرح سے بھی سزاء سے بچ نہیں پائیں گیں.

دوسری طرف شہباز شریف بھی جیل میں ہیں جوکہ اپنے بھائی نواز شریف کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن گیا ہے، یہ اندر کی پکّی خبر ہے، بےشک شہباز شریف اوپر اوپر سے جتنا مرضی نواز شریف کے ساتھ پیار دکھائیں لیکن اندر خانے شہباز نواز شریف کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے جارہے. اسکے علاوہ حمزہ شہباز نے آج کل ضمانت لی ہوئی ہے، لیکن آخر حمزہ کو بھی کتنی دیر مہلت ملے گی؟ زیادہ سے زیادہ ایک ماہ تک حمزہ شہباز نے بھی گرفتار ہوجانا. لہذٰا اب ن لیگ تتر بتر ہونے لگی ہے.

بہت جلد مسلم لیگ ن بھی ایم کیو ایم کی طرح ٹکرے ٹکرے ہو جائیگی. چودھری نثار ن لیگ کے ایک ٹکرے کو لیکر اپنی الگ پارٹی بنانے جارہے ہیں. چودھری نثار کے لیے یہ وقت انتہائی گولڈن وقت ہے. جیسا کہ آپکو پتا ہے کہ چودھری نثار نے اختلافات ہونے کے باوجود ن لیگ نہیں چھوڑی تھی، آپ ذرا یہ سمجھیں کہ آخر چودھری نثارنے پارٹی کیوں نہ چھوڑی؟ حالانکہ خواجہ آصف اور چودھری نثار کی بلکل نہیں بنتی تھی، 6 ماہ سے ایک ہی پارٹی کے کارکنان ہوتے هوئے بھی ان دونوں سے ایک دوسرے سے بات نہ کی. دوسری طرف مریم نواز اور چودھری نثار کی بھی بلکل نہیں بنتی تھی. لیکن اتنے اختلافات ہونے کے باوجود بھی چودھری نثار نے پارٹی نہ چھوڑی.

چودھری نثار نے اپنے ایک حالیہ بیان میں کہا تھا کہ ن لیگ کے 40 سے زیادہ ایم ن اے میرے ساتھ رابطے میں ہیں اور انہوں نے کہا ہے کہ آپ اپنی پارٹی بنا لیں، ہم آپکے ساتھ ہیں. اس وقت چودھری نثار نے میڈیا کو یہ تو نہیں بتایا تھا کہ انھوں نے ان ایم ن ایز کو کیا جواب دیا تھا کہ صحیح وقت آنے کا انتظار کریں. لہٰذا اب چودھری نثار نے ن لیگ کے تمام کارکنان کو پیغام دے دیا ہے کہ تیار ہو جائیں بڑی خوشخبری آنے والی ہے یعنی چودھری نثار اب اپنی الگ پارٹی کا اعلان کرنے جارہے ہیں.

باوثوق زرائع کے مطابق ن لیگ اب بلکل تباہ ہو چکی ہے اور آپ بہت جلد دیکھیں گیں کہ یہ پارٹی کتنے ٹکڑوں میں تقسیم ہونے جارہی. ایم کیو ایم کے تو دو ٹکرے هوئے تھے لیکن مسلم لیگ ن کے چار سے پانچ حصّے ہونے جارہے، جس میں ایک گروپ خواجہ آصف، ایک گروپ احسن اقبال اور ایک گروپ چودھری نثار سنبھالیں گیں.

دوسری جانب نواز شریف کو بھی اب پتا چل چکا ہے کہ میرے ہاتھ میں اقتدار تو دور کی بات، اب تو زندگی بھی میرے ہاتھ سے نکل رہی. نواز شریف میں اب اتنی ہمت بھی نہیں کہ پارٹی کو دوبارہ متحد کریں اور کریں بھی کیسے آخر انکا دوبارہ جیل جانے کا راستہ بلکل صاف دکھائی دے رہا ہے. شریف خاندان کے پاس اب صرف ایک آپشن ہے اور وہ ہے کہ سعودی ماڈل کے تحت لوٹا پیسہ واپس کر دیا جائے. اگر یہ لوگ پیسہ واپس کر دیتے ہیں تو پھر ہی مریم نواز کا کوئی مستقبل نظر آتا ہے.

چودھری نثار اب پوری طرح ن لیگ کا ایک ٹکرا سنبھالنے کو تیار ہے اور جیسے ہی نواز شریف اور مریم نواز دوبارہ جیل جائیں گیں تو عین موقع پر چودھری نثار اپنی نئی پارٹی کا اعلان کریں گیں. آج کل چودھری نثار کی عمران خان سے بھی بات چل رہی ہے اور ہوسکتا ہے کہ چودھری نثار اپنی پارٹی بنانے کے بعد تحریک انصاف کے ساتھ ایک الائنس قائم کر لیں.